تازہ ترین
سابق وزیر اعظم کےخلاف ضمنی ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیر اعظم کےخلاف ضمنی ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (14مارچ، 2018)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ضمنی ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے.سابق وزیر اعظم نواز شریف عدالت میں پیش ہوں گے.

عدالت نے آج 5گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کیلئے طلب کر رکھا ہے.بیان قلمبند ہونے پر وکیل صفائی خواجہ حارث گواہوں پر جرح کریں گے.

یہ بھی پڑھیے:

نواز شریف کیخلاف عزیزیہ اور فلیگ شپ ضمنی ریفرنسز دائر کرنیکی منظوری

نواز شریف کے خلاف 3 ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

Comments are closed.

Scroll To Top