سابق وزیراعظم نے ڈیم کا قیام ملک کیلئے ناگزیر قرار دے دیا

لاہور:(10ستمبر 2018)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے دور میں دیامیر اور بھاشا ڈیم پر کام شروع کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت … Continue reading سابق وزیراعظم نے ڈیم کا قیام ملک کیلئے ناگزیر قرار دے دیا