سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین کا 14 روزہ ریمانڈ منظور

کوئٹہ: ( 07 فروری، 2018) سابق صوبائی وزیر خوراک بلوچستان اور مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میر اظہار حسین کھوسہ کو احتساب عدالت نے چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندم خرد برد کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی کو احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے پیش … Continue reading سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین کا 14 روزہ ریمانڈ منظور