تازہ ترین
سابق صدر نیشنل بینک علی رضا سمیت 7 ملزمان گرفتار

سابق صدر نیشنل بینک علی رضا سمیت 7 ملزمان گرفتار

کراچی: (22 ستمبر 2017) سابق صدر نیشنل بینک علی رضا سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیب کے مطابق ملزمان نے قومی خزانے کو 18 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر نیشنل بینک علی رضا سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت کی منسوخی کے بعد عدالتی حکم پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت میں نیب نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے قومی خزانے کو 18 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیے

سابق صدرنیشنل بینک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بیس کروڑروپے کا غبن:نیب نے زرعی ترقیاتی بینک کے 5افسران گرفتار کرلیے

 

Comments are closed.

Scroll To Top