زینب قتل کیس:سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس نمٹادیا

لاہور: (10 فروری 2018) چیف جسٹس پاکستان نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا ہے ، جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ زینب کےقاتل کو پکڑنےمیں پنجاب پولیس نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نےسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں … Continue reading زینب قتل کیس:سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس نمٹادیا