زلفی بخاری کیس: اسپیشل پراسیکیوٹرنیب عمران شفیق مستعفی

اسلام آباد: (04 دسمبر 2018) وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کیس میں سخت موقف کیوں اختیار کیا؟ نیب نے اسحاق ڈار کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر عمران شفیق سے استعفیٰ لے لیا ہے۔ عمران شفیق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی نمائندگی کرنے والی پانامہ ٹیم کا حصہ تھے۔ انہوں نے نیب کی … Continue reading زلفی بخاری کیس: اسپیشل پراسیکیوٹرنیب عمران شفیق مستعفی