زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:(04دسمبر،2018) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیر اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت کی، اس موقع پر … Continue reading زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ