زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دوسرے روز بھی جاری رہا

کراچی : ( 9 اگست 2018) زرمبادلہ کے ذخائرمیں دوسرے روزبھی اضافہ جاری رہا۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزیدایک کروڑنوے لاکھ ڈالر کااضافہ ہوگیاہے۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس … Continue reading زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دوسرے روز بھی جاری رہا