تازہ ترین
زرین خان کو خوف سے نجات مل گئی

زرین خان کو خوف سے نجات مل گئی

ممبئی: (12 ستمبر 2017) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ فلم ’’اکثر 2 ‘‘ کے ایک منظر کی عکسبندی سے ان کا پانی کا خوف ختم ہو گیا ہے۔

اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ انہیں پانی سے خوف آتا تھا لیکن فلم ’’اکثر 2‘‘ میں ایک ایسا منظر عکسبند کرانا تھا جس میں انہیں سمندر میں غوطہ لگانا تھا۔ وہ اس منظر کی عکسبندی کرانے سے قبل بہت خوفزدہ تھیں لیکن جب یہ منظر عکسبند ہونے کے بعد ان کا پانی سے خوف ختم ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ہرتیک روشن کی بہن نے وزن میں حیرت انگیز کمی کرلی

پریانکا چوپڑا نے عربی میں اپنا نام لکھنا سیکھ لیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top