رینجرز کی کراچی میں کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

کراچی: (12 ستمبر 2017) رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں دو کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔ سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 6 ملزمان … Continue reading رینجرز کی کراچی میں کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار