ریلوے نے نابینا افراد اور غریبوں کیلئے کرایوں میں خصوصی کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) ریلوے کا انقلابی اقدام ، نابینا افراد کو کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے نابینا افراد کے کو کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے ، اب نابینا افراد اور ان کے مدد … Continue reading ریلوے نے نابینا افراد اور غریبوں کیلئے کرایوں میں خصوصی کمی کا اعلان کر دیا