تازہ ترین
ریحام خان کی کتاب ایمیزون پر عوام میں مقبول

ریحام خان کی کتاب ایمیزون پر عوام میں مقبول

ویب ڈیسک: (14 جولائی 2018) ریحام خان کی کتاب تمام تنازعات کے باوجود ایمیزون ڈاٹ کام پر جاری ہونے کے بعد سے کامیابی کے ساتھ مثبت کسٹمر فیڈ بیک کا ساتھ اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔


ویب سائٹ پر کتاب دستیاب ہونے کے بعد ریحام خان نے ٹوئٹر پر اپنی کتاب سے متعلق لوگوں سے رائے طلب کی۔

کتاب کی مقبولیت اور درجہ بندی ایمیزون پر بہتری کے باوجود آن لائن ریلیز ہونے سے قبل انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی تھی۔

ریحام خان کی کتاب کو عوام نے مثبت انداز میں سراہا اور ریحام خان بک نے انٹرنیٹ پر ریٹنگ میں پانچ ستاروں میں چار عشاریہ تین سے زائد حاصل کیے۔

یہ بھی پڑھیے

ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماگولڈاسمتھ ریحام خان پرپھربرس پڑیں

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top