روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصہ

ویب ڈیسک (4 ستمبر 2017) برما میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے شیطانی کھیل پر سوشل میڈیا پر بھی کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ آنگ سانگ سوچی سے نوبل انعام واپس لینے اور ان کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ بھی زور پکڑ گیا۔ #Burma -Traumatised #RohingyaMuslim child suffering from … Continue reading روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصہ