تازہ ترین
روپے کی قدر میں کمی:اسٹاک مارکیٹ میں 300پوائنٹس کا اضافہ

روپے کی قدر میں کمی:اسٹاک مارکیٹ میں 300پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(20مارچ ،2018)روپے کی قدر کم ہونے پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی ہے جس سے کاروبار کےد وران انڈیکس300 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔

کاروبار کےد وران انڈیکس کی سطح 43840 رکارڈ ہوئی ہے۔ اس سے قبل دن کے آغاز پر  انٹربینک میں ڈالرنے اونچی اڑان لی تھی  جس سےیہ 4 روپے 93 پیسے مہنگا ہوگیاتھا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونےسے روپے کی قدرمیں 4 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

ڈالر کی قیمتوں میں 4 روپے 93پسے اضافے سے ڈالر115روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کاسلسلہ جاری، ڈالر 110روپے کا ہوگیا

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں کمی

Comments are closed.

Scroll To Top