تازہ ترین
روس نے پھرطیارہ گرانے کا الزام اسرائیل پر عائد کردیا

روس نے پھرطیارہ گرانے کا الزام اسرائیل پر عائد کردیا

ماسکو:(24 ستمبر 2018) روسی وزارت دفاع نے شام میں اپنے ایک فوجی طیارے کے گرانے پر ایک بار پھر اسرائیل پر الزام لگا دیا۔

روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روسی طیارے کے گرائے جانے کے حادثے سے کچھ دیر قبل ایک اسرائیلی لڑاکا طیارہ شام کے ساحلی صوبے لاذقیہ کے اوپر پرواز کر رہا تھا جس نے دانستہ طور پر روسی طیارے کو اپنی ڈھال بنا لیا۔

وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ایگور کوناشنکوف نے واضح کیا کہ اسرائیلی ہواباز کی حرکت سے پیشہ وارانہ اہلیت کا فقدان یا پھر مجرمانہ غفلت کا اظہار ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری شہید

مالدیپ صدارتی انتخابات میں حکومت مخالف جماعت جیت گئی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top