تازہ ترین
روسی انتخابات کے بعد منسک معاہدے کو توسیع دینے کا موقع پیدا ہوگا، میرکل

روسی انتخابات کے بعد منسک معاہدے کو توسیع دینے کا موقع پیدا ہوگا، میرکل

برلن (13 مارچ 2018) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ روس میں رواں ماہ ہونے والے انتخابات کے بعد یوکرائن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے منسک امن معاہدے کو مزید توسیع دینے کا موقع پیدا ہوگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برلن میں اتحادی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران میرکل کا کہنا تھا کہ روس پر پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں بات چیت سے قبل کچھ اقدامات کا انتظار کرنا بہتر ہوگا۔Image result for Merkel will be able to expand the Minsk contract after the Russian electionsمیرکل نے امید ظاہر کی کہ روس میں انتخابات کے بعد مناسب موقع ہوگا کہ مِنسک معاہدے میں مزید پیش رفت پیدا کی جائے۔

یہ بھی پڑھیے

غوطہ پر روسی اور شامی افواج کی بمباری جاری

شام : غوطہ میں روسی اور شامی افواج کی بمباری جاری، ہزار سے زائد جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top