تازہ ترین
رنویر سنگھ 33 برس کے ہو گئے

رنویر سنگھ 33 برس کے ہو گئے

ویب ڈیسک:(06 جولائی 2018) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ تینتیس برس کے ہو گئے ہیں، رنویر سنگھ کے اپنے کیرئیر کا آغاز دو ہزار دس میں کیا۔ جس کے بعد انہوں نے متعدد سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

رنویز سنگھ نے فلم  پدماوت، باجی راؤ مستانی، رام لیلا اور دل دھڑکنے دو جیسی متعدد فلموں میں اپنی جاندار اداکاری کا لوہا منوایا۔فلموں سے ہٹ کر بھی رنویر سنگھ جانتے ہیں کہ انہیں خود کو کس طرح لوگوں میں نمایاں رکھنا ہے۔ فیشن کے حوالے سے نت نئے انداز اپنانا ہو یہ حس مزاح  سے دوسروں لے لطف اندوز کرنا یہ پھر دپیکا پڈوکون سے ان کے تعلقات، رنویر سنگھ ہمیشہ خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تینتیس ویں سالگرہ روہت شیٹھی کی ہدایت میں بننے والی فلم سامبا کے سیٹ پر منائی۔

https://twitter.com/RanveerPlanet/status/1015010976092090369

دپیکا پڈوکون رنویر سنگھ کی سالگرہ پر کچھ منفرد کرنے کا سوچ رہی ہیں جس کے لیے وہ حیدرآباد پہنچ گئی ہیں۔ تاکہ وہ رنویر سنگھ کے آج کے دن کو یادگار بنا سکیں،ہم اداکار کو ان کی سالگرہ پر ڈھیر ساری مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرت ہیں کہ رنویر سنگھ کی شادی سے قبل یہ سالگرہ ان کے لیے یادگار ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

رنویر سنگھ کی نئی فلم ’83‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

رنویر سنگھ کے بچپن کی تصویر نے دپیکا کو حیران کردیا

Comments are closed.

Scroll To Top