تازہ ترین
مشرقی سرحد پرخطرات کے پیش نظر ہماری تیاریاں کم نہیں ہوں گی، آرمی چیف

مشرقی سرحد پرخطرات کے پیش نظر ہماری تیاریاں کم نہیں ہوں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: (17 نومبر 2017) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف کو کنٹرول لائن کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں کور ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا ہے۔  آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ آرمی چیف نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ مشرقی سرحد پرخطرات کے پیش نظر ہماری تیاریاں کم نہیں ہوں گی۔ مشرقی سرحد اور ایل او سی پر دائمی خطرے کے پیش نظر ذمہ داریوں سے غافل نہیں رہ سکتے۔

یہ بھی پڑھیے

افغانستان کا امن پاکستان کیلئے کسی بھی ملک سے زیادہ اہم ہے، آرمی چیف

دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف

 

Comments are closed.

Scroll To Top