تازہ ترین
راجن پور: تیز رفتار بس کو حادثہ، 4جاں بحق، 15زخمی

راجن پور: تیز رفتار بس کو حادثہ، 4جاں بحق، 15زخمی

راجن پور: (10دسمبر، 2018)راجن پورمیں بنگلہ دھینگن کے قریب تیز رفتار بس کو حادثہپیش آیا ہے جس میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر اسپتال راجن پور منتقل کردیاہے۔

دوسری طرف ہارون آبادمیں نہر تھری آر کے قریب موٹرسائیکوں اور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم ہوا ہے جس سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ریسکیو ذرائع نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیاہے۔ زخمی ہونے والوں میں منیر،زینب اوراسد شامل ہیں۔

 یہ بھی پڑھیے:

فیصل آباد: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا

کراچی: نیو کراچی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

Comments are closed.

Scroll To Top