تازہ ترین
راجر فیڈرر نے آٹھواں ومبلڈن اور انیسواں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا

راجر فیڈرر نے آٹھواں ومبلڈن اور انیسواں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا

لندن: (16 جولائی 2017) ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے کروشیا کے مارین سلیچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ریکارڈ آٹھواں ومبلڈن اور انیس واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔

آل انگلینڈ کلب لندن میں کھیلے گئےگراس کورٹ ٹینس گرینڈ سلیم ومبلڈن کے فائنل میں سوئس اسٹار روجر فیڈرر نے کروشیا کے مارین سیلچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیدی۔ فیڈرر نے سیلچ کے خلاف پہلا سیٹ چھ ایک سے باآسانی اپنے نام کیا۔

دوسرے سیٹ میں کروشین کھلاڑی نے فیڈرر کے خلاف کم بیک کرنے کی کوشش کی، لیکن سوئس کھلاڑی نے یہ سیٹ بھی چھ تین سے جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیے

اسپین کی گاربائن مگاروزانےپہلی مرتبہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کاٹائٹل جیت لیا

ومبلڈن: وینس ولیمز نے یوہانا کونٹا کا فائنل کھیلنے کا خواب توڑدیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top