رابطہ کمیٹی نے خالد مقبول صدیقی کو کنوینئر نامزد کردیا

کراچی: (11 فروری 2018) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے خالد مقبول صدیقی کو کنوینئر نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق بہادر آباد میں رابطہ کمیٹی کا جنرل ورکر اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے تمام کارکنوں کو بہادر آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ آج ایم کیو ایم حقیقی ٹو کی بنیاد رکھی گئی … Continue reading رابطہ کمیٹی نے خالد مقبول صدیقی کو کنوینئر نامزد کردیا