رابطہ کمیٹی میرٹ پر ٹکٹ جاری کرنا چاہتی ہے، وسیم اختر

کراچی (09 فروری 2018) میئر کراچی وسیم اختر کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فاروق ستار ہمارے سربراہ ہیں، وہ ہماری پارٹی کو لے کر چل رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی میرٹ پر ٹکٹ جاری کرنا چاہتی ہے۔ حسین آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے … Continue reading رابطہ کمیٹی میرٹ پر ٹکٹ جاری کرنا چاہتی ہے، وسیم اختر