تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی

ٹھٹھہ:(10 اگست 2018) گھارو اور دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش کے باعث 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔

تفصیلات کے مطابق گھارو اور دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کی بندش کے باعث پائپ لائن پھٹنے سے گھارو پمپنگ اسٹیشن اور دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو پانی کی فراہمی بند ہو گئی ہے۔

ویڈیو دیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیے

پانی کی بندش کے بعد گھارو اولڈ اورنیو پمپنگ اسٹیشن سےکراچی کو پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔ بجلی بند ہونے سے کراچی کو کروڑوں گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے۔

پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کے کئی علاقوں کوپانی کی قلت کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کی عدم فراہمی، پانی کی قلت کا خدشہ

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top