دولت پور: قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ،15 زخمی

دولت پور: (20 مارچ 2018) نواب شاہ کے علاقے دولت پور میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار کوچ ٹریکٹر ٹرالی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کوچ کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ پندرہ مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ علی آباد اسٹاپ کے مقام پر پیش آیا، جہاں … Continue reading دولت پور: قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ،15 زخمی