دوستوں کی انڈسٹریاں لگنے کے علاوہ ملک میں کوئی کام نہیں ہوا، آصف زرداری

میرپور خاص: (05 جنوری 2018) سابق صدر آصف زرداری نے نوازشریف کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ آپ ہمیں ڈرا سکتے ہیں اور نہ ہی بھگاسکتے ہیں۔ یہ جس مقصد کیلئے لائے گئے وہ پورے کررہے ہیں۔ سوائے دوستوں کی انڈسٹریاں لگنے کے کوئی کام نہیں ہوا۔ میرپور خاص میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار … Continue reading دوستوں کی انڈسٹریاں لگنے کے علاوہ ملک میں کوئی کام نہیں ہوا، آصف زرداری