تازہ ترین
دنیا کی طویل القامت خاتون چل بسیں

دنیا کی طویل القامت خاتون چل بسیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: (19 جولائی 2018) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دنیا کی طویل القامت خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی  خاتون زینب بی بی فیصل آباد میں انتقال کر گئی ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے برجانہ کی رہائشی دنیا کی سب سے لمبی خاتون زینب بی بی کا قد سات فٹ تین انچ تھا۔زینب بی بی ہائی بلڈ پریشراور شوگر کی بیماری میں بھی مبتلا تھیں۔ گردے کے عارضے میں مبتلا زینب بی بی الائیڈ اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں وہ آج دم توڑ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا خاندان کس ملک میں ہے؟

بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا قران شریف

Comments are closed.

Scroll To Top