دنیا میں ہر آٹھواں شخص بزرگ ہے، رپورٹ

ویب ڈیسک: (03 اکتوبر 2018) دنیا میں ہر آٹھواں شخص بزرگ ہے۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ہرآٹھ میں سے ایک شخص کی عمر ساٹھ برس یا اُس سے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر میں بوڑھے افراد کی تعداد کے حوالے سے ایک رپورٹ … Continue reading دنیا میں ہر آٹھواں شخص بزرگ ہے، رپورٹ