ترکی نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: (14ستمبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی اور پاکستان کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط ثقافتی اور عوامی تعلق قائم ہے، جبکہ ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومتیں بدلتیں رہتی ہیں، نئے لوگ آتے رہتے ہیں لیکن اصل دوستی عوام … Continue reading ترکی نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،شاہ محمود قریشی