دریا خان: تھلہ سریں سے جعلی پیر گرفتار

رپورٹ: سلیم اعوان دریا خان (23 اگست 2017) دریا خان کے نواحی علاقہ تھلہ سریں میں اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو گرفتارکرلیا ہے۔ نواحی علاقے تھلہ سریں میں خفیہ اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے … Continue reading دریا خان: تھلہ سریں سے جعلی پیر گرفتار