تازہ ترین
دریا خان: تھلہ سریں سے جعلی پیر گرفتار

دریا خان: تھلہ سریں سے جعلی پیر گرفتار

رپورٹ: سلیم اعوان
دریا خان (23 اگست 2017) دریا خان کے نواحی علاقہ تھلہ سریں میں اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو گرفتارکرلیا ہے۔

نواحی علاقے تھلہ سریں میں خفیہ اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق جعلی پیر مختلف بیماریوں کے علاج اور تعویز دے کر لوگوں کو لوٹتا تھا۔ جعلی پیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے

بھکر: دریا خان میں وین الٹ گئی، 8 افراد زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top