دبئی ٹیسٹ: آسٹریلیا کو جیت کیلئے 326 رنز جبکہ پاکستان کو 7 وکٹیں درکار

دبئی:(10 اگست 2018) دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنا لیے ہیں۔ سرفراز الیون نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز ڈکلئیر کی تو آسٹریلیا کو جیت … Continue reading دبئی ٹیسٹ: آسٹریلیا کو جیت کیلئے 326 رنز جبکہ پاکستان کو 7 وکٹیں درکار