دبئی ٹیسٹ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا

دبئی:(11 اکتوبر 2018) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔ دبئی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی جانب سے دیے گئے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 362 رنز بنائے۔ کینگروز نے آج اننگز کا آغاز 3 … Continue reading دبئی ٹیسٹ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا