تازہ ترین
دبئی میں دلکش میوزیکل فاؤنٹین شو

دبئی میں دلکش میوزیکل فاؤنٹین شو

ویب ڈیسک:(19 ستمبر2018) دبئی میں میوزیکل فا ؤنٹین شو کا انعقادکیا گیا ہے جہاں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔شاندارفاؤنٹین شو کے دوران پانی پرنصب فوارے دلکش انداز میں موسیقی کی دھنوں پر جھومتے ہوئے رقص پیش کر تے رہے جبکہ دلکش لیزر لائیٹس اس منظر کو چار چاند لگا دیتی ہیں ۔

اس دیدہ زیب فاؤنٹین شو کو دیکھنے کیلئے نہ صرف مقامی افراد بلکہ دنیا بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں سیاح یہاں کا ر خ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

دبئی: دنیا کی ایک اور بلند ترین عمارت تکمیل کی جانب گامزن

دبئی میں برج خلیفہ سے بھی بلند عمارت کی تعمیر کا منصوبہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top