تازہ ترین
دادو: مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، آٹھ افراد جاں بحق، انیس زخمی

دادو: مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، آٹھ افراد جاں بحق، انیس زخمی

دادو : (08 نومبر 2018) دادو انڈس ہائی وے کے قریب مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق جبکہ انیس سے زائدافراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق دادو انڈس ہائی وے مخدول بلاول کے قریب مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم سے آٹھ افراد جاں بحق جبکہ انیس سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،مسافرکوچ کولاڑکانہ سے کراچی جارہی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

ٹنڈوآدم: ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 7زخمی

کراچی: شیرشاہ میں پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top