خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے

پشاور: (08 ستمبر 2017) خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے۔ صوبے میں اب تک ڈینگی سے 18 افراد کی اموات ہوچکی ہے۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہزار 918 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 340 میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی … Continue reading خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے