تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے

پشاور: (08 ستمبر 2017) خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے۔ صوبے میں اب تک ڈینگی سے 18 افراد کی اموات ہوچکی ہے۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہزار 918 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 340 میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 472 افراد زیر علاج ہیں۔ 108 افراد کو صحتیاب ہونے پر اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ڈینگی سے اب تک خیبرپختونخوا میں 18 افراد کی اموات ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کےپی میں ڈینگی سے 18افراد جاں بحق ہوئے، شہرام ترکئی

ڈینگی کیس میں روزانہ رپورٹ جمع نہ کرانے پر پشاورہائیکورٹ ناراض

 

Comments are closed.

Scroll To Top