تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی

پشاور: (11 ستمبر 2017) خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا، جس کے بعد ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں تعداد 21 ہوگئی۔ مختلف اسپتالوں میں 391 مریض زیرعلاج ہیں۔خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑگیا، جس کے بعد صوبہ بھر میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔ اعداد وشمار کے مطابق 343 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 391 افراد زیرعلاج ہیں، جبکہ 117 افراد کو صحتیاب ہونے پر اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے

کے پی میں مزید 312افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 20افرادجاں بحق

 

Comments are closed.

Scroll To Top