تازہ ترین
خیبرپختونخواہ کے رہنماؤں کا اجلاس بے نتیجہ ختم

خیبرپختونخواہ کے رہنماؤں کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: (10 اگست 2018) خیبرپختونخواہ کے رہنماؤں کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج اسلام آباد میں خیبرپختونخواہ کے رہنماؤں کے اجلاس میں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ایک دو روز میں عمران خان کی زیر صدارت دوبارہ اجلاس ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پرویزخٹک اور عاطف خان کو اختلافات ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنے اختلافات ختم کریں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کے پی کے سمیت ملک بھر میں انصاف اور شفاف نظام کیلئے اتحاد کو بنیادی ضرورت قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

قوم بھرپور انداز میں جشن آزادی منائے، عمران خان

قومی، سندھ اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس 13 اگست کو طلب

 

Comments are closed.

Scroll To Top