تازہ ترین
خوف اورسنسنی سےبھرپورنئی فلم دی نن رواں برس ستمبرمیں ریلیز ہوگی

خوف اورسنسنی سےبھرپورنئی فلم دی نن رواں برس ستمبرمیں ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ: (11 مارچ 2018)کونجیورنگ سیریز کے دیوانے ہوجائیں تیار۔ پانچویں فلم دی نن رواں برس ستمبر میں آرہی ہے دلوں کو دہلانے اور باکس آفس پر دھاک بٹھانے۔

کونجیورنگ سیریز کے اب تک چار حصے سنیماؤں میں آچکے ہیں جن کی رونگٹے کھڑے کرواتی کہانی اور مناظر کا خوف پرستاروں کے ذہنوں پر آج تک ہے۔ ہارر مسٹری تھرلر سیریز کی پانچویں فلم دی نن تخلیقی مراحل میں ہے جس کی کہانی گھومے گی ایک نن کی پراسرار موت کی تحقیقات کے گرد۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دی نن رواں برس سات ستمبر کو شائقین کے دلوں کو لرزانے کیلئے کرے گی سنیماؤں کا رخ۔

یہ بھی پڑھیے

ہالی وڈ اداکار مارک ہیمل ہال آف فیم شخصیات کی فہرست میں شامل

 

انٹرنیٹ نے زندہ سپر مین ماردیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top