تازہ ترین
خانیوال: زمیندار کا دو لڑکیوں پر بہیمانہ تشدد

خانیوال: زمیندار کا دو لڑکیوں پر بہیمانہ تشدد

خاینوال: (12 جنوری 2018) خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں سفاک زمیندار نے گھاس کاٹنے پر دو محنت کش لڑکیوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان پر کتا چھوڑدیا۔

خانیوال میں تھانہ صدر کے علاقہ الہ آباد میں عابدہ بی بی اور حسینہ مائی کھیتوں میں گھاس کاٹنے گئی تھیں،جہاں ملزم اجمل اور عرفان نے دونو ں پر تشدد کے بعد کتا چھوڑ دیا۔کتے نے دونوں لڑکیوں کو بری طرح بھنبھوڑ ڈالا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے دونوں ملزمان اجمل اور عرفان کو گرفتار کر لیا۔ لڑکیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

:یہ بھی پڑھئیے

فیصل آباد: پندرہ سالہ نوجوان مبینہ زیادتی اور تشدد کے قتل

سرگودھا: 18سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل

Comments are closed.

Scroll To Top