تازہ ترین
حیدرآباد: گرونگر چوک سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں ملی

حیدرآباد: گرونگر چوک سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں ملی

حیدرآباد (11مارچ، 2018) پکا قلعہ کے قریب گرونگر چوک سے ایک خاتون اور دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

ایس ایچ او تھانہ فورٹکے مطابق لاش کی شاہراہ پر موجودگی کی اطلاع راہگیروں نے دی۔ پولیس نے بتایاہے کہ خاتون کا گھر گرو نگر چوک کے قریب ہے۔

ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ لاش یہاں چوک پر کیسے آئی اور ان کی ہلاکتیں کیسے ہوئیں پولیس اس بارے میں تحقیقات کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

لیاقت آباد:تالاتوڑگروپ سرگرم، جیولری کی دکان سے لاکھوں مالیت کاسونالوٹ کرفرار

ڈاکٹر عاصمہ رانی قتل کیس کا مرکزی ملزم مجاہد آفریدی شارجہ سے گرفتار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top