حکومت کرنے کیلئے جیلیں کاٹنی پڑتی ہیں، حمزہ شہباز

لاہور: (05 اکتوبر 2018) حکومت کرنے کیلئے بہت مشکلات اٹھانی پڑتی ہیں، جیلیں کاٹنی پڑتی ہیں، اپوزیشن کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ ہم نے تو جیل کاٹی ہے لیکن عمران خان دو دن جیل نہیں کاٹ سکتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ابھی تو دھاندلی کے زخم ماند  نہیں … Continue reading حکومت کرنے کیلئے جیلیں کاٹنی پڑتی ہیں، حمزہ شہباز