تازہ ترین
حکومت کا سو روز پورے ہونے پر کارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا سو روز پورے ہونے پر کارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (15نومبر، 2018) حکومت نے سو روز پورے ہونے پر کارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پارٹی کے سوروزہ پلان پر عملدرآمدکے بارے میں کارکردگی رپورٹ شائع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں:

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں سو روزہ کارکردگی کے علاوہ عوام کو حکومت کے آئندہ پانچ سال کے لائحہ عمل سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کامزیدکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان سوروز مکمل ہونے پر خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب پشاور میں منعقد ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے:

وزیراعظم عمران خان سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

ایکنک کمیٹی نے پشاور میٹرو منصوبے کی لاگت میں 40 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

Comments are closed.

Scroll To Top