حکومت نے فنانس ایکٹ 2018 کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کردیں

اسلام آباد: (13 ستمبر 2018) حکومت نے فنانس ایکٹ 2018ء کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں بعض چند ترامیم کردیں ہیں جس کے مطابق تنخواہ دارطبقے کیلئے دی گئی رعایت کم کردی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے کی جانے والی ترامیم کا اثر تنخواہ دار طبقے پر پڑے گا۔ ترامیم سے تنخواہ دارطبقے کیلئے دی … Continue reading حکومت نے فنانس ایکٹ 2018 کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کردیں