حکومت نے آغاز میں ہی ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیل دیا ، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: (10 ستمبر 2018) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے آغاز سے ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیل دیا ہے۔ ملک اور بین الاقوامی سطح پر قادیانی نیٹ ورک متحرک ہوگیا ہے۔ ایم ایم اے نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام جماعتوں کی مشاورت سے اے پی سی بلائی جائے … Continue reading حکومت نے آغاز میں ہی ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیل دیا ، مولانا فضل الرحمان