حکمرانوں نے پنجاب اسمبلی کو نہیں جمہوری نظام کو تالا لگایا، حمزہ شہباز

لاہور: (10 اکتوبر 2018) شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے عوامی اسمبلی لگا لی ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پنجاب اسمبلی کو نہیں جمہوری نظام کو تالا لگایا ہے۔ احتساب کا نعرہ لگانے والوں کو اپنے دامن میں کہیں بد عنوانی نظر نہیں … Continue reading حکمرانوں نے پنجاب اسمبلی کو نہیں جمہوری نظام کو تالا لگایا، حمزہ شہباز