تازہ ترین
حقیقی واقعے کی منظر کشی کرتی فلم ’’اونلی دی بریو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

حقیقی واقعے کی منظر کشی کرتی فلم ’’اونلی دی بریو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجیلیس: (14 ستمبر 2017) حقیقی واقعے کی منظر کشی کرتی ہالی ووڈ فلم ’’اونلی دی بریو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی۔فلم ’’اونلی دی بریو‘‘ کی کہانی 2013ء میں پیش آنےوالے واقعے کے گرد گھومتی ہے جب ایریزونا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کی کوشش میں 19 فائر فائٹرز جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

فلم کی کاسٹ میں اداکار ٹیلر کٹسچ ، جینیفر کونلی اور جوش برولن سمیت دیگر نامور شامل ہیں۔ حقیقی واقعے کے گعد گھومتی ہالی ووڈ کی یہ سنسنی خیز فلم 20 اکتوبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔

یہ بھی پڑھیے

مسٹری تھرلر ہالی ووڈ مووی ’’دی کمیوٹر‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ مووی ’’دی لیگو ننجاگو‘‘ رواں ماہ ریلیز کی جائے گی

 

Comments are closed.

Scroll To Top