تازہ ترین
حج کی ادائیگی کے دوسرے ہی روز سے نادیہ حسن نے شوبز سرگرمیاں شروع کردیں

حج کی ادائیگی کے دوسرے ہی روز سے نادیہ حسن نے شوبز سرگرمیاں شروع کردیں

کراچی: (13 ستمبر 2017) معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچ کر دوسرے روز ہی شوبز کی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا۔

گزشتہ شب معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے پاکستان فیشن ویک 2017 کے ابتدائی شو میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر شمائل انصاری کے ڈیزائن کردہ ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی۔ سولو فیشن شو میں نادیہ حسین کے علاوہ سنیتا مارشل، صدف کنول، اقراء و دیگر ماڈلز نے بھی حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: فیشن شومیں موسم سرماکےملبوسات توجہ کا مرکز

لاہور: عدالت نے اداکارہ نور اور شوہر ولی حامد کو صلح کیلئے آخری موقع دے دیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top