تازہ ترین
حج پروازوں کا آغاز 24 جولائی سے ہوگا

حج پروازوں کا آغاز 24 جولائی سے ہوگا

اسلام آباد: (14 جولائی 2017) حج پروازوں کا آغاز رواں ماہ کی 24 تاریخ سے ہوگا جو آئندہ ماہ کی 26 تاریخ تک جاری رہے گا۔

حج پروازوں کا آغاز اس ماہ کی 24 تاریخ سے ہوگا جو آئندہ ماہ کی 26 تاریخ تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز اسلام آباد سے مدینہ منورہ جائے گی۔

عازمین حج اپنی پروازوں کا شیڈول وزارت کی ویب سائٹ ’’حج انفو ڈاٹ او آر جی‘‘ پر دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

برطانیہ کی پاکستان کو تجارتی مراعات جاری رکھنے کی یقین دہانی

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارتی معاہدے، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کا امکان

 

Comments are closed.

Scroll To Top