تازہ ترین
حافظ آباد میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 26 افراد گرفتار

حافظ آباد میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 26 افراد گرفتار

حافظ آباد: (14 جولائی 2018) حافظ آباد میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کر کےچھبیس افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد سٹی اور کسوکی کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران چھبس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

پولیس کے مطابق کومبنگ آپریشن کے دوران تئیس افراد کو بائیو میٹرک تصدیق کے بعد رہا کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن، ایک شخص اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی: پٹیل پاڑہ میں پولیس اور رینجرز کا کومبنگ آپریشن

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top